ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

11سال کے فلسطینی بچے کا فٹبالر بننے کا خواب اسرائیل نے چھین لیا

غزہ: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطین میں ہر طرف تباہی مچی ہوئی ہے ایسے میں کتنے ننھے بچے اپنے آنکھوں میں خواب سجائے مٹی تلے دب گئے اور کتنے بچے ایسے ہیں جو ابھی بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔

ایسے ہی ایک 11سال کا فلسطینی بچہ بھی ہے جو فٹبالر بننا چاہتا ہے لیکن اسرائیل نے اس بچے کے خواب چھین لیا۔

بتایا جارہا ہے کہ 11سالہ بچہ مراکشی فٹبالر یاسین بونو کا فین ہے اور بچے نے خواہش ظاہر کی تھی کہ اسے موقع ملا تو اپنے آئیڈیل بونو سے ملنے جائے گا،جب مراکش فٹبالر کو اپنے ننھے فلسطینی مداح کو پتا چلا تو انہوں نے فورا ہی کال کرکے بچے کا دل رکھ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں