ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قادیانی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے ,متحدہ علما کونسل

لاہور:متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم۔

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولانا عبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قادیانی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔

عقیدہ ختم نبوت کا دفاع کرنے والے ہر وقت اسلام کی افضل ترین عبادت میں مصروف ہیں، قادیانیت ایک صیہونی تحریک ہے فلسطینی صورتحال میں مسلم حکمرانوں نے بے حسی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہاکہ قادیانیت کا فتنہ یورپی ممالک کا تربیت یافتہ ۔

اسرائیل کا ایجنٹ اور صحیونی قوتوں کے مفادات کیلئے پیدا کیا گیا ہے، قادیانیت کا وجود نگ انسانیت و ملت اسلامیہ کیلئے نا سور اور اسلام و ایمان کے لئے زہر قاتل ہے۔

قادیانی گروہ اسلام کا ٹائٹل استعمال کر کے اپنے کفر وارتداد کو اسلام بنا کر پیش کر رہا ہے، اسلامیان پاکستان قادیانی فتنہ اور باطل قوتوں کی سرکوبی کیلئے پر امن جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 قادیانی صرف ختم نبوت کے منکر نہیں بلکہ اہل بیت صحابہ کرامؓ کے بھی گستاخ ہیں اس فتنے سے امت مسلمہ کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں