English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل نے حماس سربراہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی پولیس نے اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ 

پیر کے روز اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  57 سالہ صباح عبد السلام ہنیہ ایک اسرائیلی شہری ہیں، انہیں دہشت گردی کے الزامات میں جنوبی اسرائیل کے علاقے تل السبع سے گرفتار کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے