English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈی آئی خان: موٹر سائیکل نہر میں گر گئی، 1 شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کڑی خیسور میں موٹر سائیکل نہر میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔  موٹر سائیکل پر سوار 2 بچیوں کو بچا لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ چشمہ رائٹ بینک کینال پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے