English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا ہوگا، صوبے میں گورنر راج نہیں لگنا چاہیے، وفاق اور صوبے کے درمیان مسائل حل کرنے کے لیے تیار ہوں۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم کو تمام سیاسی جماعتوں سے ملنے میں پہل کرنی چاہیے، میں بھی کوشش کر رہا ہوں کہ معاملات ٹھیک کروں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے