ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم آج حلف اٹھائیں گے

without Jamaat

نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آج حلف اٹھائیں گے۔

 ترجمان جماعتِ اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کی حلف برداری کی تقریب آج منصورہ لاہور میں بعد نمازِ مغرب منعقد ہو گی۔

ترجمان جماعتِ اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کی زیرِ صدارت مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس آج رات ہو گا ، حافظ نعیم الرحمٰن جماعتِ اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں