سابق وزیراعظم میاں نوازشریف دورہ چین پر روانہ اپریل 22, 2024 لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف دورہ چین پر روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف لاہور ایئر پورٹ سے چین کیلئے روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے ، نوازشریف دورے کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے ۔