English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آنے والے دنوں میں مزید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے  48سینٹی گریڈ کے ساتھ دادو  کوگرم ترین شہر قرار دیا ہے، آنے والے دنوں میں مزید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ حیدرآباد میں 42ڈگری جبکہ گرمی 47ڈگری کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے،لاہورمیں 41ڈگری پر 45ڈگری کی گرمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ عوام کو چاہیے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں ، دھوپ سے بچنے کے لیے پانی کا استعمال بڑھایا جائے ، ضلعی سطح پر عوام جگہوں پر پینے کا پانی کا بندوبست کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے