English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صہیونی افواج شمالی محاز پر “شدید کارروائی” کیلیے تیار ہے، اسرائیلی وزیراعظم

یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطین کے بعد لبنان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم ڈھانے کے لیے اسرائیل شمال میں ایک “شدید کارروائی” کے لیے تیار ہے۔

میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ کسی نہ کسی طرح سے، ہم اپنے شمالی علاقوں کی سلامتی کو بحال کریں گے، جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ وہ ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے اور ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے رہیں گے وہ بہت بڑی غلطی کر رہا ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ  راکٹ حملوں کے نتیجے میں شہرکے قریب آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر فائٹرز نے ایک روز بعد  بجھایا، یہاں زمین کو جلایا گیا، لیکن ہم نے بھی لبنان میں زمین کو جلایاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے