ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی فنڈز سے شونٹر پاور پروجیکٹ کی تعمیر جلد شروع ہو گی: شاہ غلام قادر

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ سعودی فنڈز سے 48 میگا واٹ کے شونٹر پاور پروجیکٹ کی تعمیر کا جَلد آغاز کر دیا جائے گا۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر عوام کے تحفظات، ریاست کی تعمیر و ترقی کے لیے جامع رپورٹ وزیرِاعظم پاکستان کو جَلد پیش کر دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی مسلم لیگ ن حکومت کی ترجیح ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں