English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین کا خلائی مشن چاند سے نمونے لے کر کامیابی سے واپس پہنچ گیا

چین کا سیٹلائٹ مشن روانہ ہورہا ہے‘ چھوٹی تصویر تباہی کے بعد کی ہے

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کا خلائی مشن چانگ ای 6 چاند سے نمونے لے کر زمین پر پہنچ گیاجس کے بعد جین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا۔ خلائی مشن چانگ ای 6 کامیابی کے ساتھ منگولیا میں اترا۔ دوسری جانب چین کے ایک راکٹ کا ملبہ لانچ ہونے کے کچھ دیر بعد دیہاتی علاقے میں گرنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ صوبے گائے زڑو میں پیش آیاتاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ کے ذریعے مدار میں ایک طاقت ور سیٹلائٹ بھیجا گیا تھا،جسے چین اور فرانس نے دور دراز کے ستاروں کے دھماکوں کا مطالعہ کرنے کے لیے تیار کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے