English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قطر ائرویز نے طویل ترین پروازکے تمام ریکارڈ توڑ دیے

القمر

دوحہ ( انٹرنیشنل ڈیسک) قطر کی سرکاری فضائی کمپنی نے طویل ترین پرواز کرکے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ قطر ائر ویز کا کہنا ہے کہ دوحہ سے نیوزی لینڈ روانہ ہونے والی پرواز کا دورانیہ کسی بھی تجارتی فضائی کمپنی کی پرواز سے زیادہ ہے۔ پرواز کیو آر 920 دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے آکلینڈ کے لیے روانہ ہوئی۔ پرواز کا دورانیہ 16 گھنٹے 2 منٹ رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے