ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی پولیس نے احتجاج کے دوران 27ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کرلیا

برطانوی پولیس اہلکار وں نے ماحولیاتی کارکنوں کا راستہ روک رکھا ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پولیس نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے 27ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ جسٹ اسٹاپ آئل گروپ کے 27 ماحولیاتی کارکنوں نظام میں خلل ڈالنے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ہے ۔ اس سے قبل 4افراد کو گرفتار کیا تھا،جنہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں