ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موریتانیہ میں صد ارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ

موریتانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوران شہری ووٹ ڈال رہا ہے

نواکشوط (انٹرنیشنل ڈیسک) موریتانیہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع گئی،جس میں تقریباً 20 لاکھ ووٹرز حصہ لیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے صدر کا مشن موریتانیہ کے ارد گرد داخلی اور خارجی چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انتخابی مہم کے دوران ہنگامے اور افراتفری سے بچنے کے لیے سڑکوں اور عوامی مقامات پر پولیس فورس تعینات کی گئی ۔ 1991 ء میں ملک میں کثیر الجماعتی اکثریت کو اپنانے کے بعد یہ آٹھویں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ 7امیدوار میدان میں ہیں،جن میں صدر محمد شیخ ولد الغزوانی دوسری مدت کے لیے کوشاں ہیں۔ 2019 کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 62.2 فیصد تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں