English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قاضی احمد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر ڈیوائس ہولڈروں کی من مانیاں

القمر

قاضی احمد (نمائندہ جسارت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قاضی احمد سینٹر پر ڈیوائس ہولڈروں کی من مانیاں جاری، پولیس کی آنکھیں بند، ڈیوائس ہولڈر اور ایجنٹوں کی ملی بھگت سے فی کارڈ پر ایک سے 2 ہزار روپے کٹوتی کرنے لگے، کوئی سننے والا نہیں، مستحق خواتین سراپا احتجاج، مستحق خواتین کی شکایات کے باوجود بھی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ احتجاج کرتے ہوئے مستحق خواتین نے انتظامیہ سے کٹوتی کرنے والے ڈیوائس ہولڈروں اور ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے