English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بنگلا دیش کے خلا� ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب �وں، شا�ین آ�ریدی

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے کہا کہ میں فیملی مصروفیات سے فارغ ہوکر پہلے ٹیسٹ سے پہلے پاکستان واپس آجائوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمرے کے بعد لندن روانہ ہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے