English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت کا ہواوے کی مدد سے سالانہ 3 لاکھ طلبا کو تربیت دینے کا فیصلہ

decision to abolish several important ministries

اسلام آباد:وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  چینی کمپنی ہواوے کی مدد سے سالانہ تین لاکھ پاکستانی طلبا کی  تربیت سے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات بڑھیں گی، حالیہ دورہ چین میں ہواوے ہیڈکوارٹر کا دورہ انتہائی مفید رہا، باصلاحیت افرادی قوت کی مضبوط بنیاد قائم کرنے سے ہی ڈیجیٹل اکانومی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہاکہ  پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی میں ہواوے کے  پائیدار اشتراک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر اعظم نے خودکار، جدید اور تیز تر گورننس کیلئے حکومتی اداروں کی ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت قرار بھی دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے