English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیف جسٹس نے 31ہزار680مربع فٹ زمین وقف کردی

القمر

اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی ،ذرائع کے مطابق قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کے لیے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا ہے، 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی زمین قوم کے لیے دے دی، زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انورمنٹل سینٹر کودے دی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے