English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

احسن اقبال کا موبائل فون چوری،پولیس کی دوڑیں لگنے کے بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

Election

مریدکے: وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون چوری ہونے کے بعد مقامی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، لیکن موبائل فون بازیاب کرنے میں ناکام رہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال وفاقی وزیر رانا تنویر کے بھائی رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے مریدکے آئے تھے، جیب کترے نے ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہوئے موبائل فون چرالیا۔

احسن اقبال کے اس ناخوشگوار واقعے کے بعد پولیس حکام نے تفتیش کا عمل تیز کر دیا ہے تاکہ جلد از جلد موبائل فون کا پتہ چلایا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے