ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان دہشت گردی جمہوریت کی بنیادوں کیلیے خطرہ ہیں، یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین خارجہ امور نے کہا کہ بلوچستان دہشت گردی جمہوریت کی بنیادوں کیلیے خطرہ ہیں۔

ترجمان یورپی یونین خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی نبیلہ مسرالی کا بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور تشدد کی کسی بھی صورت میں کہیں جگہ نہیں اور یہ جمہوریت کی بنیادوں کیلیے خطرہ ہیں۔

ترجمان نبیلہ مسرالی نے کہا ہماری ہمدردی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں