ترکیہ: آوارہ کتوں سے متعلق قانون پر شہریوں کا احتجاج
ستمبر 3, 2024
استنبول میں کتوں کے خلاف منظورکردہ قانون کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں
استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں مظاہرین نے آوارہ کتوں کو گلیوں سے ہٹانے کے قانون کے خلاف احتجاج کیا ۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں لگ بھگ 40 لاکھ آوارہ کتے ہیں،جن کے حملوں میں بچے متاثر ہوچکے ہیں ۔