ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الجزائر: صدر عبدالمجید تبون دوسری مدت کے لیے منتخب

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون دوسری مدت کے لیے منتخب ہوگئے ۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عبدالمجید تبون کو مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے کہ عبدالمجید تبون نے تقریباً 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسری بار صدر کے طور پر کامیابی حاصل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں