English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے پی کے میں بلین ٹری سونامی منصوبہ بند،14 ارب روپے ڈوبنے کا خطرہ

Billion Tree Tsunami Project in kpk

پشاور: خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبہ مکمل ہونے سے قبل بند ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث71کروڑ سے زائد پودے ضائع ہونے کا خدشہ ہے، منصوبے پر خرچ کئے گئے 14ارب روپے بھی ڈوبنے کاخطرہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دستاویزکے مطابق صوبائی حکومت کے ذمہ واجب الاداایک ارب 20کروڑ روپے جاری نہ ہوسکے،جولائی 2019میں شروع ہونے والے منصوبے کے تحت ایک ارب پودے لگائے جانے تھے،منصوبہ جون 2025میں مکمل ہونا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے