English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی کارکردگی پر سوال اٹھا   تے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج  دیا ۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے فیڈرل بیورو آف ریونیو کی قابلیت تو دیکھیں، ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا۔

انہوں نے بتایا کہ میرے والد کا گزشتہ برس انتقال ہوا تھا،چیئرمین نیب اور آپ کے نکمے افسران کی ٹیم! کم از کم مرحومین کو تو سکون سے رہنے دو، کوئی شرم، کوئی حیا ہے ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے