English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میرے افغانستان کے نجی سفر سے کسی کو کیا نقصان ہے؟ اعظم سواتی

What is happening in the country

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میرے افغانستان کے نجی سفر سے کسی کو کیا نقصان ہے؟۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ وزیرا علی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ افغانستان سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں، اس سے کسی کو کیا نقصان ہے؟

انہوں نے کہا کہ پاکستانی شہری ہوں، بیرونِ ملک جانے کی مجھ پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔

اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ وکلا، عوام اور پی ٹی آئی کی تحریک سے جعلی کرپٹ مافیا سے جان چھڑائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے