ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹھ مقام، کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے گائے کی دْم کاٹ دی

اٹھ مقام(مانیٹرنگ ڈیسک) کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کاٹ دی۔بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ وادی نیلم میں پیش آیا جہاں گائے چرتی ہوئی کھیت میں جاگھسی۔پولیس کے مطابق گائے کے کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان غصے میں آگئے اور جاندار پر کلہاڑی سے وار کیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کٹ گئی اور وہ بری طرح زخمی بھی ہوئی۔پولیس نے مزید بتایا کہ زخمی گائے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب کہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں