English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تُرک صدر سربیا اور البانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

تُرک صدر اِردوان اپنی اہلیہ کے ساتھ البانیہ کے ہوائی اڈے پر طیارے سے باہر آرہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر اردوان البانیہ اور سربیا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ اپنے 2روزہ دورے میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور مختلف شعبوں میں موجودہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے