English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نادر شفیع ڈار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات

اسلام آباد: نادر شفیع ڈار کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نادر شفیع ڈار کی بطور ڈی جی سی اے اے تعیناتی 3 سال کیلیے کی گئی ہے، نادر شفیع ڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی میں متعدد اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے