ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی باگڑجی کی جانب سے ممبر سازی م�م جاری

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی باگڑجی کی طرف سے جماعت اسلامی کی ممبرسازی مہم جاری ھے ،اس سلسلے میں ممبر سازی کیمپ لگایا گیا جبکہ بازار دوکانوں ہوٹلوں خوانچوں پر جا کر لوگوں سے ملاقاتیں کی گئیں اور ممبر بنائے گئے، ممبر شپ مہم کے دوران حافظ عبدالحلیم تنیو نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر، حافظ میرہزار لاشاری امیر جماعت اسلامی تحصیل سکھر، ضیا الرحمن جوٹیجو امیر جماعت اسلامی باگڑجی برادر فہد حسین سمیت دیگر نے حصہ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں