ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: ہیلی کاپٹر حادثہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل ‘ پائلٹ شہید

تہران(صباح نیوز) ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کا ایک چھوٹا طیارہ جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں جنگی کارروائی کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ فضائی حادثے میں شہید ہونے والے پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی پاسداران انقلاب کی نینوا بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں