English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی کا کام صرف احتجاج کرنا ہے، قانون ٹوٹا تو گرفتاریاں ہونگی، مریم نواز

pay public bills with public money

لندن:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  کا کام صرف احتجاج کرنا ہی ہے، قانون توڑا گیا تو پھر گرفتاریاں ہوں گی۔

برطانیہ کے دورے کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو پھر گرفتاریاں ہوں گی۔ پی ٹی آئی کا کام ہی صرف احتجاج کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے، انہیں دھمکیاں دینے والوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے