English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موٹر ویز آج رات 8 بجے سے بند کرنیکا فیصلہ

The decision to close all the motorways

اسلام آباد: آج رات 8 بجے سے تمام موٹرویز مرمتی وجوہات کی بنیاد پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

موٹر وپولیس کے مطابق پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے مکمل بند ہوگی، پنڈی بھٹیاں سے ملتان موٹروے بھی بند رہے گی۔ اس کے علاوہ سیالکوٹ تا لاہور ایم گیارہ، ایم 14 موٹر وے ڈی آئی خان سے ہکلہ تک بند رہے گی۔

موٹروے پولیس کا کہناتھا کہ موٹروے کو مرمتی وجوہات کی بنا پر بند کیا جارہاہے جو کہ تاحکم ثانی بند رہیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے