ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت عمران خان کے تعلقات کو خراب کرنے کی کو شش کررہی ہے، بیرسٹر سیف

Sealing of KP House illegal

پشاور:خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) کے مشیر اطلاعات  بیرسٹر سیف کاکہنا ہےکہ میڈیا پر بشری بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جا رہے ہیں، بشری بی بی نے یہ بلکل نہیں کہا کہ جنرل باجوہ کو سعودی عرب یا محمد بن سلمان نے کال کرکے شریعت کے بارے میں بات کی۔

کے پی مشیر اطلاعات  نے کہا کہ ، بغض عمران میں جعلی حکومت دو ممالک کے تعلقات کو بھی خاطر میں نہیں لاتی،   جعلی حکومت بغض عمران میں سعودی عرب میں مزدوری کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  بشری بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے توجہ ہٹانا بھی ہے، احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لئے جعلی حکومت کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، جعلی حکومت پر احتجاج کا شدید خوف طاری ہے۔

خیال رہےکہ بشری بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے توجہ ہٹانا بھی ہے، احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لئے جعلی حکومت کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، جعلی حکومت پر احتجاج کا شدید خوف طاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں