English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئس لینڈ میں نیا آتش فشاں فعال لاوا رہایشی علاقوں میں داخل

آئس لینڈ میں آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے

ریکیاوک (انٹرنیشنل ڈیسک) آئس لینڈ میں آتش فشاں سے لاوا نکلنے کے بعد متاثرہ علاقوں سے شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔لاوے نے رہایشی علاقوں کا رخ کرلیا،جس کے باعث کئی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ رواں برس کے دوران آئس لینڈ میں ساتویں آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کیا ہے۔ جزیرہ نما ریکجنز میں موجود نیا آتش فشاں 800برس بعد فعال ہوا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے