English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینیگال: حکمراں جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیا

سینیگال کے صدر باسیرو دیومے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں

ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال کی حکمران جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کردی۔ فاتح جماعت نے پارلیمان کی 165 میں سے 130 نشستیں حاصل کیں۔ نومنتخب صدر باسیرو دیومے فائے نے انتخابی مہم کے دوران بدعنوانی سے لڑنے، ماہی گیری کی صنعت کو بہتر بنانے اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے وعدے کیے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے