English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوئیڈش وزیر دفاع کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سوئیڈش ہم منصب جوہان اسٹورٹ سے گفتگو کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن نے وزیر دفاع جوہان اسٹورٹ نے ریاض میںسعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی،جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیاتھا۔ اس موقع پر دیگر سعودی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی اور وزیرِ دفاع کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل ہشام بن عبدالعزیز بن سیف بھی موجود تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے