English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے ضلعی صدر کے انتخابات

القمر

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے ضلعی صدر اور تمام ضلعی عہدیداران کی جانب سے جماعت اصلاح المسلمین پاکستان کی مرکزی باڈی کے تمام عہدیدران اور معاونین کو عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کے انعقاد اور بہترین انتظامات پر اوور اس سال 2025سے 2028ء تک کیلیے منتخب ہونے والے عہدیدران قاضی مشہود احمد صدر، سلطان احمد چنہ سینئر نائب صدر،شہزادہ وقاص نائب صدر اول، سکیلدو نائب صدر دوئم مخدو م محمد اعظم، جنرل سیکریٹری غضنفر علی جوکھیو، جوائنٹ سیکریٹری محمد اقبال سوھو، فنانس سیکریٹری محمد سعید اعوان اور پریس سیکریٹری انور علی ڈاہری سمیت دیگرمنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کی ہے ۔علاوہ ازیں جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے صدر محمد رفیق طاہری کی زیر صدارت ضلع باڈی 2024کی آخری ماہانہ میٹنگ یکم دسمبر 2024ء کو شام 6.30بجے رہائش گاہ محمد حنیف کھتری طاہری نزد ٹنڈو یوسف روڈ پر منعقد کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے