English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینیگال : فرانسیسی فوج کےہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل

سینیگال کے صدر بسیر و دیومائی فائی قتل عام کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں

ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں نوآبادیاتی دور کے دوران فرانس کے ہاتھوں قتل عام کو 80برس مکمل ہوگئے۔ دوسری جنگ عظیم میںفرانس کیلیے لڑنے والے افریقی فوجیوں نے منصفانہ سلوک اور ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا،جس پر فرانسیسی فوجیوں نے انہیں گولیوں سے بھون دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے