English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی ائر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار

القمر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ایک ائر لائن کو دنیا کی بدترین ایئر لائن قرار دیا گیا ،جسے دنیا کی 109 فضائی کمپنیوں میں سے 103 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ائر ہیلپ اسکور رپورٹ نے 2024 ء کی ائرلائن کی کارکردگی کے حوالے سے درجہ بندی کی ہے اور اس میں بھارت کی سستی ترین ائر لائن انڈیگو کو دنیا کی بدترین ائر لائنز میں سے ایک قرار دیا ۔ یورپی یونین کلیم پروسیسنگ ایجنسی کے ذریعے کرائے گئے سروے کی رپورٹ کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور نے اپنی رپورٹ میں ائر انڈیا کو اکسٹھویں جبکہ ائر ایشیا کو چورانوے ویں نمبر پر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے