English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن نے رجسٹریشن کروا لی۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے اوپنگ بیٹر عثمان خواجہ بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔  

انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے رجسٹرڈ کر چکے ہیں۔ 

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے