English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایچ یو جے اور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

القمر

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) میڈیا کوآرڈینیٹر لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادو جامشورو اصغر علی پٹھان نے پریس کلب کے سالانہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے نو منتخب صدر خالد کھوکھر، نائب صدر علی نعیم، سیکرٹری حمیدالرحمان، جوائنٹ سیکرٹری مجاہد عزیز، خازن جے پرکاش اور گورننگ باڈی میں سینئر صحافی علی حسن، لالہ رحمان سموں، جنید خانزادہ، حمزو خان، حامد شیخ، اقبال ملاح، محمد حسین، محمد عثمان عرف ظفر ھکڑو، احمد خان اور ایسوسی ایٹ کلاس سے نوید قائم خانی جبکہ حیدر آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں بلا مقابلہ نو منتخب صدر حامد میاں شیخ، سینئر نائب صدر فیض کھوسو، نائب صدر الطاف کوئی، سیکرٹری جنرل علی حمزہ زیدی، سینئر جوائنٹ سیکرٹری فیروز ببر، جوائنٹ سیکرٹری مظفر رند، فنانس سیکرٹری دانش نفیس، اراکین مجلس عاملہ عباس علی، اخلاق احمد، عامر زیدی، ہارون آرائیں، حسنین علی واحد، امتیاز آرائیں، عرفان علی بھگیو، محمد وقاص، ناصر حسن خان اور تصور شاد راجپوت اور ڈیلیگیٹس ممبرز حمید الرحمن اور جنید خانزادہ کی کامیابی پرانہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ اور پریس کلب کے نو منتخب عہد یداران عوامی مسائل حل کرنے سمیت صحافیوں کے حقوق کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے