ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم جاری،حجاب واقعہ ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے،حافظ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا حجاب کھینچنے کا واقعہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔

لاہور میں اقلیتی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے اور اقوام متحدہ کو اس واقعے کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں