ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کو مطالعے کےلیے کتابیں فراہم کر دی گئیں

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ان کی منگوائی گئی کتابیں فراہم کر دی گئیں۔

رالپنڈی کی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔

 اس دوران عمران خان کی جانب سے منگوائی گئی کتابیں عدالت میں جمع کرا دی گئیں۔

عمران خان کو جو کتابیں فراہم کی گئیںان میں انڈیا: برصغیر کی 5 ہزار سالہ تاریخ، دی سن مسٹ سیٹ اور شٹرڈ لینڈز شامل ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں