ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان: کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں تصادم،14 افراد ہلاک

یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھی، خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ سپیڈ بوٹ نے خطرناک حربے اختیار کیے اور فائرنگ کی، بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں