ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا دن: ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکم کو ارسال

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف سے کل ملاقات کا دن ہے، فہرست اڈیالہ جیل کوارسال کردی گئی۔

پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں