English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف کا 2مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

القمر

لاہور:پاکستان تحریک انصاف(pti) نے 2 مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی،جلسے میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خطاب کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کروا دی۔

درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے جمع کروائی۔تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں ، فی الحال اس حوالہ سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آسکا۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے