ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی میں 15دن کے لیے دفعہ 144نافذ،اڈیالہ جیل کے اطراف ریڈ زون قرار

راولپنڈی: راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف  کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔  اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں