English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانوی وزیراعظم کو مشکلات کا سامنا، استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

القمر

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کیلیے سیاسی میدان مشکلات بڑھنے لگیں۔

عالمی  میڈیا رپورٹ کے مطابق کونسلر انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی ارکان نے برطانوی وزیر اعظم سے استفعیٰ کا مطالبہ کر لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کا اسٹارمر سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ، اُن کے قریبی ساتھی جوش سائمنز نے بھی ان کی قیادت کو ناکام قرار دے دیا۔

دوسری جانب انگلینڈ میں لیبر پارٹی کو تقریباً 1500 کونسلرز کی نشستوں کا نقصان ہوا، لوکل انتخابات میں سے بیشتر نشستیں ریفارم یوکے اور گرین پارٹی کے حصے میں گئیں۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے