ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 26 مئی سے 28 مئی تک ہوں گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں