English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5ممالک غیر مستقل رکن منتخب

القمر

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق منتخب ممالک کو دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ ان ممالک کی مدت کا آغاز 1 جنوری 2027 سے ہوگا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے